بلوچستان کے صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سابق چیف جسٹس افتخا ر چوہدری سے اہم ملاقاتیں

اسلام آباد (پاکستان امیج) بلوچستان کے صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی و پراسیکیوشن امور نے وفاقی دارالحکومت کے دورے کے دوران سینٹ کے چئیرمین محمد صادق سنجرانی و سابق چیف جسٹس سُپریم کورٹ پاکستان افتخار محمد چوہدری سے الگ الگ ملاقاتیں کیں ہیں۔ انہوں نے ان ملاقاتوں میں دو طرفہ دلچسی کے امور سمیت بلوچستان کے تناظر میں قومی اہمیت کے معاملات پر گفتگو کی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *