انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک مارکیٹ میں کاروبا ر کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 53 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *