الیکشن کمیشن حکام سے سیکرٹری خزانہ کی ملاقات، انتخابات کیلئے فوری فنڈز جاری کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سیکرٹری خزانہ نے الیکشن کمیشن حکام کو انتخابات کیلئے فوری فنڈز جاری کرنے کی یقین دہانی کرا دی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کے انتخابات کیلئے فنڈر جاری نہ ہونے پر نوٹس کے بعد سیکرٹری خزانہ نے الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات کی،سیکرٹری خزانہ نے حکام کو انتخابات کیلئے فوری فنڈز جاری کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *