پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبریں، سابق وزیر خزانہ نے اہم اعلان کردیا

کراچی(پاکستان امیج)پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبروں پر سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اہم اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہاکہ خبر شائع ہوئی کہ میں پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کررہا ہوں،میرے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کی خبر درست نہیں،سابق وزیر خزانہ کاکہناتھا کہ فی الحال میں سیاست سے پیچھے ہٹ گیا ہوں،ابھی کسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار نہیں کررہا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *