میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے دل میں اتر چکا، اب کسی عہدے کی ضرورت نہیں، شاہ محمود قریشی

راولپنڈی(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے دل میں اتر چکا ہوں۔

شاہ محمود قریشی نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی میرے دل میں اتر چکی، اسے کوئی نہیں نکال سکتا، ان کا کہناتھا کہ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے دل میں اتر چکا ہوں، مجھے پی ٹی آئی میں کسی عہدے کی اب ضرورت نہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *