مردان (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو پھر گرفتار کر لیا گیا، عدالت نے ان کو آج ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مردان پولیس نے اسد قیصر کو سینٹرل جیل مردان سے حراست میں لیا۔
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …