قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ کی انجری سے متعلق اہم خبر آ گئی

لاہور(پاکستان امیج)قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر ہے،نسیم شاہ انجری سے صحت یاب ہوگئے۔

نسیم شاہ ایشیاءکپ میں کندھےکی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے۔انہوں نے انگلینڈ سے سرجری کروائی اور وہیں صحت یاب ہوئے۔فاسٹ باؤلرکا کہنا تھا کہ اچھے انتظامات پر پی سی بی کا شکرگزار ہوں۔نسیم شاہ کا مزیدکہنا تھا کے میڈیکل ٹیم،ڈاکٹرامتیاز، فزیو جارج ارل اور ایڈم رائٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *