احد رضا میر کا انتہائی مختصر لباس میں خواتین کیساتھ رقص, تنقید کی زد میں آگئے

کراچی (پاکستان امیج) اداکار احد رضا میر کی بیرونِ ملک بنا شرٹ پہنے اسٹیج پر ڈانس کرنے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے۔

حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر احد رضا میر کی ایک ویڈیو کے خوب چرچے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ احد نے لال رنگ کی ٹوپی اور انتہائی مختصر شارٹس پہن رکھی ہے اور ایک تقریب کے دوران انگریزی گانوں پر جھوم رہے ہیں ۔ مذکورہ ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد اب سوشل میڈیا پر انہیں خوب برا بھلا کہتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *