کینڈی میں بارش؛ پاک بھارت میچ کا ٹاس کتنے بجے ہوگا؟ اہم خبر آگئی

کینڈی(پاکستان امیج)ایشیا کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے سے قبل کینڈی میں بارش شروع ہو گئی جس پر پچ کو کور سے ڈھانپ دیا گیاہے، دونوں ٹیمیں میچ کیلئے گراونڈ میں پہنچ چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک بھارت میچ کا ٹاس 2بجے ہو گا،پاک بھارت میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوگا،پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے شائقین کی سٹیڈیم میں آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔

ایشیا کپ کے بڑے ٹاکرے میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کرینگے جبکہ قومی ٹیم بابراعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *