سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب سے شروع، کب ختم ، پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پاکستان امیج) پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 18 دسمبر سے شروع ہوں گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ پنجاب بھر کے سکولوں میں سرما تعطیلات 18 دسمبر سے شروع ہو کر یکم جنوری تک جاری رہیں گی۔

مزید کہا گیا کہ تمام سرکاری اور نجی سکول 2 جنوری 2024 کو معمول کے مطابق کھول دیئے جائیں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *