ہمیں صرف بھارت سے نہیں ایشیا کپ بھی جیتنا ہے: افتخار احمد

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ ہمیں صرف بھارت سے نہیں ایشیا کپ بھی جیتنا ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا اہم میچ آج پالے کیلے میں کھیلا جائے گا، پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر اڑھائی بجے شروع ہو گا اور کرکٹ فینز کے لیے خوشخبری ہے کہ میچ کے دوران بارش کے امکانات 80 فیصد سے کم ہو کر 40 فیصد رہ گئے ہیں۔

بھارت کے خلاف میچ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے اور اسی ٹیم کو برقرار رکھا گیا ہے جس نے ایشیا کپ کے پہلے میچ میں نیپال کو شکست دی تھی۔

دہشت گرد خود نظروں میں آئے تو فسادی سرگرمیوں کیلئے کیا متبادل انتظام کر لیا؟خطرناک اشیا برآمد
نیپال کے خلاف سنچری سکور کرنے والے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کا کہنا ہے بھارت کے خلاف میچ مشکل ہوتا ہے لیکن کوشش ہوتی ہے کہ ہر ٹیم کےخلاف پرفارم کروں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *