’عمران خان کیساتھ میرے تعلقات رضامندی سے تھے‘ اداکارہ حاجرہ خان نے اعتراف کرلیا

لاہور (پاکستان امیج) اداکارہ ہاجرہ خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دوسروں کو لیکچر دیتے ہیں اور خود کہاں پہنچ گئے، عمران خان کے اردگرد بھی ان کے جیسے ہی لوگ تھے۔

جیو نیوز کے مطابق سوشل میڈیا شو ٹاک شاک میں میزبان اعزاز سید کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ہاجرہ خان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ ان کے تعلقات رضامندی سے تھے, میں نے اپنی کتاب لکھنے کے بعد اس کی کاپی چیئرمین پی ٹی آئی کو بھجوائی تھی جس کے بعد میرے سارے اکاؤنٹ ہیک ہو گئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *