آئمہ بیگ کی نئی بولڈ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں

لاہور(پاکستان امیج) گلوکارہ آئمہ بیگ کی نئی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔  اس تصویر میں گلوکارہ اپنی ایک دوست کے ساتھ کھڑی دکھائی دیتی ہیں، جس میں انہوں نے مغربی طرز کا ایسا لباس پہن رکھا ہوتا ہے، جس سے ان کے جسم کے کچھ حصے نمایاں ہو رہے ہوتے ہیں۔

آئمہ بیگ کی طرف سے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی اس تصویر پر کمنٹس میں بیشتر صارفین ان کی تعریف کر رہے ہیں تاہم بعض لوگ اس لباس کی وجہ سے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *