نواز شریف کی بریت کے بعد گھر واپسی،اہل خانہ نے شاندار استقبال کیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے کے بعد رائیونڈ پہنچے، اس موقع پر اہل خاندان نے تشکر کا اظہار کیا۔

رائیونڈ میں گھر پہنچنے پر نواز شریف کا استقبال ن لیگی قائد کی صاحبزادی اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کیا۔مریم نواز اور خاندان کے دیگر افراد نے نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت پر مبارکباد دی۔ اس پر نواز شریف نے جواب دیا کہ اللّٰہ کا شکر ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *