عماد وسیم نے قومی ٹیم کو چھوڑنے کے بعد پی ایس ایل سے متعلق بھی بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج )قومی ٹیم کے سابق آل راونڈ ر عماد وسیم نے کراچی کنگز کو خیر آباد کہتے ہوئے پی ایس ایل سیزن 9 کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کر لیا ہے ۔
تفصلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن 9 کی تیاریاں عروج پر ہیں اور ٹیموں نے جوڑ توڑ بھی شرو ع کر دیا ہے ، اسی سلسلے میں فاسٹ باولر حسن علی نے بھی اپنا مسکن تبدیل کرتے ہوئے کراچی کنگز کے ساتھ جڑ گئے ہیں ۔
لاہور قلندرز کے مرزا طاہر گولڈ سے سلور کیٹیگری میں چلے گئے ہیں ،اسلام آباد یونائیٹڈ کے رومان رئیس بھی گولڈ سے سلور کیٹیگری میں چلے گئے ہیں جبکہ کراچی کنگز کے میر حمزہ کی بھی کیٹیگری تبدیل کرتے ہوئے گولڈ سے سلور کر دی گئی ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *