ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، کتنے میں فروخت ہو رہا ہے؟ انٹربینک سے اہم خبر آگئی 

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 8پیسے مہنگا ہو گیا،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285روپے 60پیسے پر فروخت ہور ہا ہے۔

یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 285روپے 52پیسے پر بند ہوا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *