چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ساڑھے 12بجے ہوگی

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ساڑھے 12بجے ہو گی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سول جج قدرت اللہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت کریں گے،بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے عدالت سے رجوع کیا تھا،عدالت نے آج 3گواہوں عون چودھری، مفتی سعید اور محمد لطیف کو طلب کررکھا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *