سائفر کیس کا ٹرائل جیل میں ہوگا، آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس کے جیل ٹرائل سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے فیصلہ سناتے ہوئے کہاکہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی میں جیل میں ٹرائل ہوگا ،سائفر کسی کی سماعت سننے کے خواہشمند کو روکا نہیں جائے گا، صحافیوں کو بھی سائفر کیس کی سماعت سننے کی اجازت ہوگی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *