فیض آباد دھرنا کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)فیض آباد دھرنا کی تحقیقات کیلئے قائم کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا۔

شاہد خاقان عباسی کو بدھ کو کمیشن کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، وہ کمیشن کے روبرو پیش ہوکر بیان ریکارٖڈ کرائیں گے۔

یاد رہے کہ شاہد خاقان عباسی اس وقت وزیر اعظم تھے جب فیض آباد دھرنا ہوا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *