استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی اشتہاری قرار

کراچی(پاکستان امیج)سٹی کورٹ کراچی نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سٹی کورٹ میں پیشی پر لائے گئے حسان نیازی کو فرار کرانے کا معاملے پر سماعت ہوئی،عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا،عدالت نے علی زیدی کے خاکے آویزاں کرنے کا حکم دیدیااور تفتیشی افسر سے ملزم کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کرلیں،دوسری عدالت نے حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 9دسمبر کی تاریخ مقرر کردی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *