ٹریننگ کیمپ کے دوران بابراعظم اور محمد رضوان کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہو گئی

راولپنڈی(پاکستان امیج)سابق کپتان بابراعظم کی وکٹ کیپر محمد رضوان کی مراحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔

دورہ آسٹریلیا کیلئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 4 روزہ شیڈول پریکٹس میچ میں سابق کپتان بابراعظم کو اوور کے اختتام پر محمد رضوان نے وکٹ کے پیچھے سے آؤٹ کرنے کی کوشش کی اور اپیل کرتے نظر آئے، جس پر بابر نے انہیں کچھ دیر دیکھا بعدازاں انکے پیچھے بیٹ لیکر بھاگے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *