آل راؤنڈرعماد وسیم نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عماد وسیم کا کہنا تھا کہ وہ کافی عرصے سے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے بارے میں سوچ رہے تھے اور اب وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ انہیں ریٹائرمنٹ لے لینی چاہیے ۔ اس موقع پر انہوں نے بھرپور حمایت اور ساتھ دینے پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *