میٹر ریڈر کو فائر مار دیئےگئے، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

ڈی آئی خان (پاکستان امیج) ڈیرہ اسماعیل خان میں میٹر ریڈر فائر لگنے کے سبب شدید زخمی ہو گیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کی خیر آباد کالونی میں پیش آیا جہاں میٹر ریڈر کو 4 فائر مارے گئے تاہم خوش قسمتی سے اسے صرف ایک لگا، باقی تین موٹرسائیکل کو لگے۔

میٹر ریڈر عصمت اللہ گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔ کہیں یہ بجلی کے نرخ بڑھنے کا ردعمل تو نہٰیں ، اس نقطے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *