سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان

کراچی (پاکستان امیج) سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق شیئرز مارکیٹ میں آج صبح ہی کاروبار میں مثبت پیش رفت ہوئی جب 100 انڈیکس 456 پوائنٹس اضافے سے 58 ہزار 655 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا، اس کے بعد ٹریڈنگ میں مزید بہتری ہوئی اور 100 انڈیکس 58 ہزار 917 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں 13پیسے کی کمی ہوئی اور انٹربینک میں ڈالر 285روپے کی سطح پر ٹریڈ ہوا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *