کیا آئندہ انتخابات میں علیمہ خان بھی حصہ لیں گی؟ چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا انتخابات میں حصہ لینے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق علیمہ خان کاکہناتھا کہ میں الیکشن میں حصہ نہیں لے رہی،پورا عدالتی نظام ان کو سپورٹ کر رہا ہے ،ان کا کہناتھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا زبردست فیصلہ دیا کہ جیل ٹرائل نہیں ہونا چاہئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *