انٹربینک میں ڈالر مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3پیسے کااضافہ ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 286روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ، دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے،سٹاک مارکیٹ میں 414پوائنٹس کااضافہ دیکھا گیا،100انڈیکس 57ہزار492پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *