آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردارہو گئے

نئی دہلی (پاکستان امیج)آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردارہو گئے اور وطن واپس روانہ ہوگئے ۔

انڈیا آسٹریلیا پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز جمعرات سے شروع ہوگی،آسٹریلیا کی ورلڈکپ فاتح ٹیم کے 7کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شامل ہوں گے،دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا کاکہنا ہے کہ آل راؤنڈر ایرون ہارڈی کو سکواڈ میں شامل کرلیاگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *