یہ کرکٹ مافیا کے خلاف انصاف کی جیت ہے، مایۂ ناز کرکٹر رکی پونٹگ کا بھارت کی شکست پر تبصرہ

کنبرا (پاکستان امیج)آسٹریلیا کے سابق کپتان اور لیجنڈ بلے باز رکی پونٹنگ نے ورلڈ کپ میں آسٹریلوی فتح کو انصاف کی جیت قرار دے دیا ہے۔

امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ یہ کرکٹ مافیا کے خلاف انصاف کی جیت ہے، بڑے شرم کی بات ہے کہ آپ کا پیسہ اور آپ کی طاقت بھی اب تک آپ کو ورلڈ کپ میں فتح نہیں دلوا سکی۔انہوں نے کہاکہ پیسے سے کامیابی خریدی نہیں جاسکتی اور یہ بات پاکستان، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جیسی ٹیموں نے کئی بار ثابت کی ہے۔بھارت اپنے بچھائے جال میں پھنس گیا،بھارت نے فائنل کے لیے جو وکٹ تیار کی تھی وہ اس پر ہی الٹی پڑ گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *